شاہ رخ سے عشق کرنا
چاہتی تھی ،ْشادی کا سن کر دل ٹوٹا ،ْفاطمہ ثنا شیخ
شاہ رخ سے عشق کرنا چاہتی تھی ،ْشادی کا سن کر دل ٹوٹا ،ْفاطمہ ثنا شیخ
امی جی امی جی والی پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے
والے اشتہارات کو 20 بار کھولیں۔اور پوری ویڈیو دیکھنے کا مزہ لیں۔
ممبئی (تازہ ترین۔
26 دسمبر2018ء) بالی وڈ کی میگا بجٹ فلم ٹھگس آف ہندوستان میں تلوار بازی سے اپنے
حریفوں کو نشانہ بنانے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے
پہلی محبت شاہ رخ خان کے ساتھ کی۔ایک انٹرویومیں فاطمہ ثنا شیخ نے اعتراف کیا کہ
وہ شاہ رخ خان سے عشق کرنا چاہتی تھیں۔
اداکارہ نے کہا کہ پہلی محبت پہلی
محبت ہوتی ہے، وہ کیوں اور کس سے ہوتی ہے آپ کو اندازہ نہیں ہوتا۔
فاطمہ ثناء شیخ نے وضاحت کی کہ اگرچہ
وہ حقیقت میں نہیں بلکہ اسکرین پر شاہ رخ خان کے ساتھ عشق کرنا چاہتی تھیں تاہم وہ
ان کی پہلی محبت ہی تھی۔انہوں نے بتایا کہ انہیں اس وقت بے حد تکلیف پہنچیں اور ان
کا دل ٹوٹ گیا، جب انہیں پتہ چلا کہ شاہ رخ خان شادی شدہ ہیں۔فاطمہ ثنا شیخ نے
کہاکہ انہوں نے شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کو دیکھ کر سوچا کہ یہ ان کی بیوی کیسے
بنیں

0 Comments