شیوسینا کا خوف ، عمران
ہاشمی کی فلم ریلیز کرنے کی تاریخ تبدیل
شیوسینا کا خوف ، عمران
ہاشمی کی فلم ریلیز کرنے کی تاریخ تبدیل
لاہور: بھارتی ہندو
انتہا پسند جماعت شیوسینا کے ڈر سے اداکارعمران ہاشمی کی فلم ’’چیٹ انڈیا‘‘ کے
فلمسازوں نے اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا.
ب فلم 25جنوری کے بجائے ایک ہفتہ قبل
18جنوری کو ریلیز ہوگئی ۔25 جنوری کو ہندوانتہا پسند جماعت شیو سینا کے سربراہ اور
بھارتی سیاستدان بال ٹھاکرے کی زندگی پرمبنی فلم ’’ٹھاکرے ‘‘ بھی ریلیز ہورہی ہے
اور شیوسینا جماعت کے ارکان نہیں چاہتے کہ اس کے ساتھ کوئی اورفلم ریلیز ہو ۔

0 Comments