پاکستانی گلوکارہ، سانگ رائٹر، ماڈل زوئی وکاجی نے قریبی دوست کمال خان سے شادی کرلی

پاکستانی گلوکارہ، سانگ رائٹر، ماڈل زوئی وکاجی نے قریبی دوست کمال خان سے شادی کرلی



پاکستانی گلوکارہ، سانگ رائٹر، ماڈل زوئی وکاجی نے قریبی دوست کمال خان سے شادی کرلی

امی جی امی جی والی پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے اشتہارات کو 20 بار کھولیں۔اور پوری ویڈیو دیکھنے کا مزہ لیں۔

اسلام آباد ( تازہ ترین۔ 26 دسمبر2018ء) پاکستانی گلوکارہ، سانگ رائٹر اور ماڈل زوئی وکاجی نے اپنے قریبی دوست کمال خان سے خاموشی سے شادی کرلی۔35 سالہ زوئی وکاجی کی شادی کی تقریبات 2 دن تک جاری رہیں، اطلاعات کے مطابق گلوکارہ نے 2 منفرد روایات کے تحت شادی کی۔



کمال خان اور زوئی وکاجی کے درمیان گزشتہ چند سال سے تعلقات تھے اور دونوں نے کوک اسٹوڈیو میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔



دونوں کی شادی کراچی میں ہوئی، جس میں دونوں کے انتہائی قریبی دوستوں نے شرکت کی۔زوئی وکاجی نے 2013 میں کوک اسٹوڈیو میں ’عشق کنارہ’ گا کر شہرت حاصل کی تھی، اسی گانے کے بعد ان کے کئی دیگر گانے بھی مشہور ہوئے۔زوئی وکاجی کی شادی میں ان کی بہن گلوکارہ ریچل وکاجی اور اداکارہ صنم سعید سمیت دیگر شوبز شخصیات نے شرکت کی۔۔


Post a Comment

0 Comments