پاکستان کی امیر ترین
شخصیات
یہ شخصیات ایک پراجیکٹ کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
پاکستان کی امیر ترین شخصیات
یہ شخصیات ایک پراجیکٹ کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
امی جی امی جی والی پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے
والے اشتہارات کو 20 بار کھولیں۔اور پوری ویڈیو دیکھنے کا مزہ لیں۔
کراچی (تازہ ترین اخبار۔
26 دسمبر 2018ء) :ایک وقت تھا کہ ٹیلی ویژن پاکستان میں تفریح کا واحد ذریعہ ہوا
کرتا تھا۔ وقت کے ساتھ ساتھ ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں کئی تغیرات آئے جنہوں نے
انڈسٹری کو بدل کر رکھ دیا یہی نہیں بلکہ ان تغیرات کا آرٹسٹ اور اداکاروں پر بھی
کافی گہرا اثر ہوا۔ بلا شُبہ پاکستان کی ڈرامہ و فلم انڈسٹری میں بہترین گلوکار،
اداکار ، اداکارائیں موجود ہیں جن کی اداکاری اپنی مثال آپ ہے۔
یہ اداکار اور آرٹسٹس اپنے ٹیلنٹ کے لیے
اچھا خاصا معاوضہ وصول کرتے ہیں۔ ان میں سب سے امیر ترین اور سب سے زیادہ معاوضہ
وصول کرنے والی شخصیت اداکار شان شاہد ہیں۔ شان شاہد ایک پراجیکٹ کے لیے تقریباً
50 لاکھ روپے معاوضہ وصول کرتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر ماہرہ خان ہیں جو ڈرامے کی ایک
قسط کے لیے 3 لاکھ روپے کا معاوضہ وصول کرتی ہیں۔
تیسرے نمبر پر فواد خان ہیں، جنہیں نہ
صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بے حد پسند کیاجاتا ہے۔
ذرائع کے مطابق فواد خان ڈرامہ کی ایک
قسط کے لیے 2 لاکھ روپے معاوضہ وصول کرتے ہیں۔ چوتھے نمبر پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین
ہیں جو رمضان کی ایک ماہ کی ٹرانسمیشن کے لیے 6.5 ملین روپے معاوضہ وصول کرتے ہیں۔
پانچویں نمبر پر پاکستانی اداکار نعمان اعجاز ہیں،نعمان اعجاز کسی بھی پراجیکٹ کے
لیے بڑی سمجھ بوجھ کے ساتھ اپنے کردار کا انتخاب کرتے ہیں اور ایک پراجیکٹ کرنے کے
لیے 25 لاکھ روپے معاوضہ وصول کرتے ہیں۔
چھٹے نمبر پر خوبرو اداکارہ صبا قمر ہیں
جو بالی وڈ میں بھی اپنے جوہر دکھا چکی ہیں۔ صبا قمر ایک پراجیکٹ کے لیے 2.9 لاکھ
روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں۔ جبکہ ساتویں نمبر پر عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار
راحت فتح علی خان ہیں جو ایک گانا گانے کے لیے 9 سے 10 لاکھ روپے معاوضہ وصول کرتے
ہیں۔ ان میں سے ماہرہ خان ، فواد خان ، صبا قمر اور گلوگار راحت فتح علی خان نہ
صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اپنا لوہا منوا چکے ہیں۔ اور انہیں صرف لالی وڈ ہی
نہیں بلکہ بالی وڈ میں بھی بے حد پسند کیاجاتا ہے۔
امی جی امی جی والی پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے اشتہارات کو 20 بار کھولیں۔اور پوری ویڈیو دیکھنے کا مزہ لیں۔

0 Comments