ابرار الحق کو وزیر اعظم کامشیر برائے ثقافت بنائے جانے کا فیصلہ

ابرار الحق کو وزیر اعظم کامشیر برائے ثقافت بنائے جانے کا فیصلہ
ابرار الحق کو وزیر اعظم کامشیر برائے ثقافت بنائے جانے کا فیصلہ
امی جی امی جی والی پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے اشتہارات کو 20 بار کھولیں۔اور پوری ویڈیو دیکھنے کا مزہ لیں۔
لاہور( اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2018ء) معروف گلوکار و پی ٹی آئی کے رہنما ابرار الحق کو وزیرا عظم کے مشیر برائے ثقافت کا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ابرار الحق آئندہ چند روز تک وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ ابرار الحق گزشتہ کئی برس سے حکمراں جماعت تحریک انصاف کے ساتھ وابستہ ہیں۔ ابرار الحق 2 مرتبہ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کیخلاف الیکشن لڑ چکے ہیں۔ جبکہ کچھ سالوں سے نوجوانوں کو پاکستان کی سیاست کا حصہ بنانے کیلئے بھی خاصے متحرک ہیں۔

Post a Comment

0 Comments