صرف 353 روپے میں مل رہا ہے 13 ہزار کی قیمت والا فریج ، آفر صرف آج کیلئے

صرف 353 روپے میں مل رہا ہے 13 ہزار کی قیمت والا فریج ، آفر صرف آج کیلئے

FLIP KART

صرف 353 روپے میں مل رہا ہے 13 ہزار کی قیمت والا فریج ، آفر صرف آج کیلئے

دیوالی میں اب صرف دو دن رہ گیا ہے اور ای کامرس کمپنیاں فلپ کارٹ ، ایمیزون اور پے ٹی ایم پر ملنے والا آفر بھی ختم ہونے والا ہے ۔ ایسے میں اگر آپ الیکٹرانک پروڈکٹس نہیں خرید پائے ہیں تو ابھی بھی آپ کے پاس دو دن کا وقت ہے ۔دیوالی میں اب صرف دو دن رہ گیا ہے اور ای کامرس کمپنیاں فلپ کارٹ ، ایمیزون اور پے ٹی ایم پر ملنے والا آفر بھی ختم ہونے والا ہے ۔ ایسے میں اگر آپ الیکٹرانک پروڈکٹس نہیں خرید پائے ہیں تو ابھی بھی آپ کے پاس دو دن کا وقت ہے ۔

چاہیں تو آپ سستے قیمت اور ای ایم آئی کا فائدہ اٹھاکر کوئی بھی الیکٹرانک پروڈکٹس کم قیمت میں خرید سکتے ہیں ۔ اس لئے ہم آپ کو کچھ ایسے پروڈکٹس کے بارے میں بتارہے ہیں ، جوآپ کو کم قیمت پر مل جائیں گے ۔
صرف  353 روپے میں مل رہا ہے 13 ہزار کی قیمت والا فریج ، آفر صرف آج کیلئے
صرف 353روپے میں مل رہا ہے 13 ہزار کی قیمت والا فرج ، آفر صرف آج کیلئے
فلپ کارٹ نے دیوالی کے پیش نظر ایک سے پانچ نومبر تک بگ دیوالی سیل شروع کی تھی ، جس کا آج آخری دن ہے ۔ اس سیل میں آپ ایل جی کا ریفریجریٹر صرف 353 روپے میں خرید سکتے ہیں جبکہ اس کی اصل قیمت 12229 روپے ہے۔ بتادیں کہ 353 روپے میں فرج ای ایم آئی پر دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ آپ یہاں سے 15800 روپے والا وائرپول واشنگ مشین ای ایم آئی کے ذریعہ صرف 525 روپے گھر لے جاسکتے ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments