شادی کے سوال پر سپنا چودھری نے دیا ایسا جواب، ماں ہوں گی خوش پر ٹوٹیں گے لاکھوں دل
![]() |
SAPNA CHAUDHRY |
شادی کے سوال پر سپنا چودھری نے دیا ایسا جواب، ماں ہوں گی خوش پر ٹوٹیں گے لاکھوں دل
شادی کے سوال پرڈانسر سپنا چودھری نے ایسا جواب دیا، جسے سن کر والدہ خوش ہو جائیں گی، لیکن نہ جانے کتنے چاہنے والوں کے دل ٹوٹ جائیں گے۔
شادی کے سوال پر ڈانسر سپنا چودھری نے ایسا جواب دیا، جسے سن کر ان کی والدہ خوش تو ہو جائیں گی، لیکن نہ جانے کتنے چاہنے والوں کے دل ٹوٹ جائیں گے۔ ایک تقریب کے دوران انٹرویو میں سپنا چودھری نے واضح طور پر کہا کہ وہ اس لڑکے سے شادی کریں گی، جسے ان کی ماں پسند کریں گی۔ لڑکے کو لے کر ہر پسند اور نا پسند ماں کی ہوگی۔ ماں کو جو پنسد آئے گا وہ ان کا ہم سفر بن جائےگا۔
اس سے قبل بھی ایک پروگرام کے دوران جب سپنا چودھری سے شادی کو لے کر سوال پوچھا گیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ وہ ابھی شادی نہیں کریں گی۔ ہاں جب بھی اچھا لڑکا مل جائے گا تو وہ شادی کر لیں گی۔
سپنا چودھری

0 Comments