خواجہ آصف کی ناااہلی کے وقت عمران خان کے کیا تاثرات تھے دیکھیے۔۔
جس وقت خواجہ آصف کی نا اہلی کا فیصلہ سنایا جا رہا تھا اس قت عمران خان بنی گالہ میں موجود تھے اور عمران خان کے ساتھ اسد عمر۔جہانگیر ترین اور بھی دیگر رہنما موجو د تھے۔ عمران خان کا فی خوش دیکھائی دے رہے تھے کیونکہ یہ ن لیگ کی ایک بہت بڑی وکٹ تھی جسے گرانا بے حد ضروری تھا۔یہ وکٹ گر نے کے بعد اب پی ٹی آئی کو سیالکوٹ میں کوئی شکست نہیں دے سکتا۔
0 Comments