کس کی بد دعا نے خواجہ آصف کو نا اہل کروا دیا۔جانئے
کچھ دن پہلے خواجہ آصف نے عمران خان اور شوکت خانم کے بارے میں نا زیبا آلفاظ بو لے تھے۔اور آج خواجہ صاحب کو شوکت خانم ہسپتال کے مریضوں کی آہ لے بیٹھی۔سچ کہتےہیں جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔پہلے تولو پھر بولو۔ خواجہ صاحب نے بھی وزارت کے بہت مزے لے لیے ۔اب تاحیات نا اہلی کے مز ے لیں گے۔
سوشل میڈیا پر ایک صاحب نے خواجہ صاحب کے لیے نئی نظم لکھی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ۔
عرض کیا ہے۔۔۔!
کچھ شرم ہوتی ہے
کچھ حیاء ہوتی ہے
اقامہ پر ہمیشہ
سزا ہوتی ہے۔۔۔ 




0 Comments