MARYAM ANWAZ AND KHAWJA ASIF
مریم نوا ز خواجہ آصف کے لیے کھل کر میدان میں آگئی جانیے
مریم نواز نے خواجہ آصف سے اظہا ر ہمدردی کے لیے اپنے ٹویئٹر اکاؤنٹ پہ خواجہ آصف کی تصویر لگا لی۔ اس سے پہلے بھی وہ یہ کام کر چکی ہیں۔جب نہال ہاشمی کا فیصلہ آیا اور جب نا اہل نواز شریف کا فیصلہ آیا تب بھی وہ اپنے اکاؤنٹ پر ان کی تصاویر لگا چکی ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اگلی تصویر خواجہ سعد رفیق کی ہو سکتی ہے۔کیونکہ ان کا بھی کیس عدالتوں اور نیب میں زیر سماعت ہے۔
|
0 Comments