لاہور : ایم بی اے کی طالبہ کے ساتھ راہ چلتے ایسا واقعہ پیش آ گیا ک.....

لاہور : ایم بی اے کی طالبہ کے ساتھ راہ چلتے ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی





لاہور : ایم بی اے کی طالبہ کے ساتھ راہ چلتے ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی
لاہور (ویب ڈیسک)شاہدرہ کے علاقہ میں ٹریفک بلاک ہونے کی وجہ سے ایم بی اے کی طالبہ میٹروپل کراس کرتے ہوئے نیچے گرکر جاں بحق ہو گئی۔ شیخوپورہ کے رہائشی محنت کش دلاور کی بیٹی 23سالہ نشاط بی بی ایم بی اے کی طالبہ تھیگزشتہ روز اپنے رشتہ داروں سے ملنے شاہدرہ چوکی بیگم کوٹ کے علاقے میں آئی ہوئی تھی واپسی پرسڑک پر ٹریفک کا رش ہونے کی وجہ سے میٹروبس کے جنگلے کے ذریعے پل پر چڑھنے کی کوشش کے دوران نیچے گرگئی جس سے اس کے سر اور جسم پر شدید چوٹیں آئیں ،اسے فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ چل بسی ۔ واقعہ کی اطلاع پولیس کو دے دی گئی جس پر انہوں نے موقع پر پہنچ کرلاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا۔

Post a Comment

0 Comments