خوبصورتی سے زیادہ اپنے
فن پر ناز ہے ‘ اداکارہ صباقمر
![]() |
خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے ‘ اداکارہ صباقمر
اداکار ہ صبا قمر نے کہا
ہے کہ خوبصورتی سے زیاد ہ اپنے فن پر ناز ہے ، چہرے کے ساتھ دل بھی خوبصورت ہو تو
انسان کی شخصیت مکمل ہو جاتی ہے۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں صورت سے
زیادہ سیرت کی قائل ہوں کیونکہ اندر کی خوبصورتی سے ہی انسان کی شخصیت کا نکھار
ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شوبز میں
بہت سارے لوگوں پر اعتماد کیا لیکن افسوس کہ کچھ نے میرے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ،
میں اس میں بھی بہتری سمجھتی ہوں کیونکہ مجھے ان لوگوں کے رویے سے ایک نیا تجربہ
حاصل ہوا جو شاید میں سالوں حاصل نہ کر سکتی۔صبائ قمر نے کہا کہ کبھی مقابلے کی
دوڑ میں شامل نہیں ہوتی ،جو بھی اچھا کام کرے گا وہ نمبر ون ہوتا ہے

0 Comments