آرمی چیف کیپ ٹائون میں قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم پہنچ گئ

آرمی چیف کیپ ٹائون میں قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم پہنچ گئ

آرمی چیف کیپ ٹائون میں قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم پہنچ گئ
کھلاڑی ان کو اپنے درمیان پا کر حیران رہ گئے اور خوشی کا اظہار کیا

کیپ ٹاؤن (۔ 01 فروری2019ء) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کیپ ٹاؤن قومی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئے کھلاڑی ان کو اپنے درمیان پا کر حیران رہ گئے اور خوشی کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کیپ ٹاؤن میں قومی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئے کھلاڑی ان کو اپنے درمیان پا کر خوسی سے نہال ہو گئے واضع رہے کہ آرمی چیف اپنے نجی دورے کے سلسلے میں جنوبی افریقہ میں موجود ہیں۔

Post a Comment

0 Comments