ریما کا پاکستانی فلم انڈسٹری کو مشورہ


ریما کا پاکستانی فلم انڈسٹری کو مشورہ






لکیر کے فقیر نہ بنیں۔ کچھ نیا کریں۔ پاکستانی اداکارہ ریما نے لالی ووڈ انڈسٹری 
والوں کو مفید مشورہ دے دیا۔





انہوں نے کہا کہ مولا جٹ مشہور ہوئی تو ویسی ہی فلمیں بننے لگیں، سب نے اسی طرز پر فلمیں بنانا شروع کردیں، یہی وجہ پہلے بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کے زوال کا سبب بن چکی ہے  ۔



سابقہ اداکارہ ریما کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں جدت لانے کی ضرورت ہے ، حال میں ہی دو نئی فلمیں اچھی اور مزاحیہ طرز پر بنائی گئیں ، اب ضرورت ہے کہ لوگ اس نئے ٹرینڈ کو کاپی نہ کریں ۔




Post a Comment

0 Comments