میرا نے ’’انگریزی‘‘ میں
وزیراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
میرا نے ’’انگریزی‘‘ میں وزیراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
اداکارہ میرا کو ان کی
اداکاری کے علاوہ گلابی انگریزی سے بھی خوب پہچانا جاتا ہے لیکن وقت کےساتھ ساتھ میرا
کی انگریزی بھی کافی بہترہوگئی ہے۔ اداکارہ وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں اور
انگلش میں خوب تعریفیں کیں۔
انسٹا پر ایک ویٖڈیو بیان
میں میرا نے کہا کہ عمران خان جو کام کر رہے ہیں ہمیں اس پر فخر ہے۔ انہوں نے ثابت
کیا ہے کہ وہ ایک عظیم لیڈر ہیں اور پاکستان کو ان کی ضرورت ہے۔
میرا جی نے صحت کے شعبہ میں
عمران خان کی جانب سے کیا جانے والا کام کو بھی قابل تحسین قرار دیا۔
ویڈیو پیغام میں اداکارہ
کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگ شوکت خانم اسپتال کو زیادہ سے زیادہ عطیات دیں تا کہ ہم
ملک بھر سے انسانی زندگیاں بچا سکیں۔

0 Comments