ملالہ کو فلم "زیرو" بھا گئی، شاہ رخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار

ملالہ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ ملالہ خود آپ کو میسج کرے گی۔شکریہ۔

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں تعلیم کے حصول میں مصروف پاکستانی نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی نے فلم’زیرو‘ دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

 ملالہ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ ملالہ خود آپ کو میسج کرے گی۔شکریہ۔

ملالہ نے اپنے پسندیدہ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ دیکھی تو اتنی پسند آئی کہ اپنے جذبات کے اظہار کیلئے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کر دیا جس میں ملالہ نے شاہ رخ خان کی تعریف ان الفاظ میں کی۔ "شاہ رخ خان میں آپ کی بہت بڑی فین ہوں اور ٹوئٹر پر آپ سے چٹ چیٹ کر کے بہت اچھا محسوس ہوتا ہے، امید ہے کہ آپ جب بھی آکسفورڈ یونیورسٹی یا برطانیہ آئیں تو ہماری ملاقات ضرور ہو گی اور یہ میرے لیے ایک خاص دن ہوگا"۔

ملالہ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ ملالہ خود آپ کو میسج کرے گی۔شکریہ۔

ملالہ کا مزید کہنا تھا کہ شاہ رخ خان کی فلم ان کو اور ان کی فیملی کو بہت پسند آئی، شاہ رخ خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ " آپ بہترین اور حیرت انگیز شخص ہیں، ہر کوئی آپ سے یہ بات کہتا ہوگا لیکن میں ایک بار پھر دُہرا رہی ہوں آپ بہت حیرت انگیز اور اچھے انسان ہیں"۔

ملالہ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ ملالہ خود آپ کو میسج کرے گی۔شکریہ۔

شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کی فلم "زیرو" کا کرسمس کی چھٹیوں میں اچھا بزنس متوقع ہے، اس فلم میں انوشکا شرما نے بھی جاندار کردار نبھایا ہے۔

ملالہ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ ملالہ خود آپ کو میسج کرے گی۔شکریہ۔

Post a Comment

0 Comments