عامر خان کیساتھ تعلقات کی
باتیں محض افواہیں ہیں: فاطمہ ثنا شیخ
فاطمہ
ثناء شیخ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو
20 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ فاطمہ ثناء شیخ خود آپ کو میسج کرے
گی۔شکریہ۔
ممبئی: فلم دنگل سے کیریئر کا آغاز کرنے والی بالی وڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان
کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایسے کسی بھی تعلق کے
حوالے سے باتیں بے بنیاد اور محض افواہیں ہیں۔
فاطمہ ثنا شیخ کا نام جب
ان کے آن سکرین والد (عامر خان) کے نام کے ساتھ جوڑا جانے لگا تو فاطمہ سے رہانہ گیا
اورانہوں نے ان تمام افواہوں کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی باتیں
سننا بہت عجیب ہے ان افواہوں کی وجہ سے پریشانی میں اضافہ ہوا ہے لیکن اب مجھے اس
بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لوگ کیا کہتے ہیں کیونکہ لوگوں کا تو کام ہی باتیں
بنانا ہے۔
ایک انٹرویو میں مزید
گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ نے کہا کہ پہلی محبت شاہ رخ خان کے ساتھ کی۔سکرین پر شاہ رخ
خان کیساتھ عشق کرنا چاہتی تھی لیکن اس وقت بے حد تکلیف پہنچی جب پتہ چلا کہ شاہ
رخ خان شادی شدہ ہیں۔
فاطمہ
ثناء شیخ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو
20 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ فاطمہ ثناء شیخ خود آپ کو میسج کرے
گی۔شکریہ۔

0 Comments