عمر زیادہ ہو گئی ہے؟ شادی نہیں ہو رہی؟ تو آپ فائدہ میں ہیں، جانیں کیسے؟

عمر زیادہ ہو گئی ہے؟ شادی نہیں ہو رہی؟ تو آپ فائدہ میں ہیں، جانیں کیسے؟

عمر زیادہ ہو گئی ہے؟ شادی نہیں ہو رہی؟ تو آپ فائدہ میں ہیں، جانیں کیسے؟

وقت کے ساتھ آپ مالی طور پر زیادہ مضبوط ہو چکے ہوتے ہیں۔ کریئر سے لے کر اچھا پیسہ کمانے کے حالات زندگی بھی بہتر ہو چکے ہوتے ہیں۔ وقت کے ساتھ آپ اتنے بیوقوف نہیں ہوتے جتنے کم عمر میں ہوا کرتے تھے۔ کچھ لوگوں کو ذمہ داری کا احساس عمر کے ساتھ نہیں بلکہ وقت کےساتھ آتا ہے۔

ایسے میں آپ کے پاس کافی وقت ہوتا ہے کہ آپ وقت کے ساتھ ملی عقل مندی کا استعمال کر کے اپنے مستقبل  کے بارے میں سوچ سکیں۔

دیر سے شادی کا سب سے اچھا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کو خود کو پہچاننے اور جاننے کا مکمل موقع ملتا ہے۔ آپ خود سے زیادہ اور دوسرے سے آخر کیا چاہتے ہیں آپ کو اس سوال کا جواب خود بخود مل جاتا ہے۔

آپ مستقبل میں کیا کرنا چاہتے ہیں آپ سکون سے یہ سوچ سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں جیسے جیسے وقت بدلتا ہے انسان کی سوچ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔

کئی لوگ جلدی شادی کرنا پسند کرتے ہیں تو کچھ لوگ زیادہ عمر پر شادی کا پلان کرتے ہیں۔ گھر میں جب ہمارے بزرگ وقت سے قبل شادی کا مشورہ دیتے ہیں تو کئی بار ہم چڑھ جاتے ہیں ۔ لیکن اگلی بار اگر وہ آپ کو جلدی شادی کرنے کا مشورہ دیں تو آپ انہیں ان باتوں کا حوالہ دے سکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں انہیں دیر سے شادی کرنے کے فائدے بھی بتا سکتے ہیں۔




Post a Comment

0 Comments