گجرات کی اس آنٹی کا 'کیکی ڈانس' ہوا وائرل ، پولیس نے دی وارننگ، جانئے کیا ہے کیکی چیلنج اور کیسے ہوا شروع

کیکی چیلنج سے سبھی ریاستوں کی پولیس پریشان ہے۔ پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر مہم چلائی جا رہی ہے۔ جس میں لوگوں کو خطرناک ڈانس اسٹیپ نہ کرنے اور احتیاط برتنے کی صلاح دی جا رہی ہے۔کیکی چیلنج دنیا بھر میں تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ کئی لوگ اس ڈانس کی وجہ سے حادثوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ ہندستان میں بھی لوگوں کو اس چیلنج سےنقصان اتھانا پر رہا ہے۔ اسی دوران  گجرات کے وڈورا سے ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون ککی ڈانس کرتے ہوئے سڑک پر لوگوں کو پریشان کر رہی ہے۔

اس خاتون کا نام رضوانہ میر ہے۔ اس ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کار میں بیٹھے لوگ پیچھے ہارن بجا رہے ہیں لیکن رضوانہ ڈانس کرنے میں اتنی مصروف ہیں اتنا ہی نہیں ہارن بجانے والوں کو وہ ڈانٹ بھی لگاتی ہیں۔

گجرات کی اس آنٹی کا 'کیکی ڈانس' ہوا وائرل ، پولیس نے دی وارننگ، جانئے کیا ہے کیکی چیلنج اور کیسے ہوا شروع

Post a Comment

0 Comments