ہاوس فل-4 کی شوٹنگ کے دوران خاتون ڈانسرسے چھیڑ چھاڑ، اکشےکماربھی تھے سیٹ پرموجود

ہاوس فل-4 کی شوٹنگ کے دوران خاتون ڈانسرسے چھیڑ چھاڑ، اکشےکماربھی تھے سیٹ پرموجود

HOUSEFULL 4 MOVIE SHOOTING

ہاوس فل-4 کی شوٹنگ کے دوران خاتون ڈانسرسے چھیڑ چھاڑ، اکشےکماربھی تھے سیٹ پرموجود

موصولہ اطلاعات کے مطابق جس وقت یہ حادثہ ہوا۔ اداکار اکشے کمار، بابی دیول اوررتیش دیشمکھ سیٹ پرموجود تھے۔

ممبئی کے چترکوٹ اسٹوڈیومیں جمعرات رات فلم ہاوس فل -4 کی شوٹنگ کے دوران ایک ڈانسرسے چھیڑچھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈانسرکی شکایت پرپولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جس وقت یہ حادثہ ہوا۔ اداکار اکشے کمار، بابی دیول اوررتیش دیشمکھ سیٹ پرموجود تھے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے چترکوٹ اسٹوڈیومیں ان دنوں ہاوس فل سیریزکی چوتھی فلم ہاوس فل-4 کی شوٹنگ چل رہی ہے۔ خاتون نے بتایا کہ جب وہ واش روم (بیت الخلا) کی طرف جارہی تھی، تبھی اسے ایک شخص نے روک لیا اوراس کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی۔
ہاوس فل-4 کی شوٹنگ کے دوران خاتون ڈانسرسے چھیڑ چھاڑ، اکشےکماربھی تھے سیٹ پرموجود

Post a Comment

0 Comments