پاکستان میں خاتون نے ایک ساتھ پانچ بچوں کو دیا جنم ، چار بچوں کی پہلے سے ہی ہے ماں
![]() |
FIVE CHILDRENS |
پاکستان میں خاتون نے ایک ساتھ پانچ بچوں کو دیا جنم ، چار بچوں کی پہلے سے ہی ہے ماں
پاکستان کے کویٹہ میں ایک خاتون کے یہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ڈیلوری کے بعد زچہ اور سبھی بچے صحت مند ہیں۔
پاکستان کے کویٹہ میں ایک خاتون کے یہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ڈیلوری کے بعد زچہ اور سبھی بچے صحت مند ہیں۔
اسپتال کی ڈاکٹر شمیم نے بتایا کہ شہر کے بیرونی علاقے سے بدھ کی رات خاتون کو اسپتال لایا گیا اور بعدمیں اس کے یہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی۔ ڈیلوری نارمل ہوئی ہے اور ان بچوں میں تین بیٹیاں ہیں اور دو بیٹے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق خاتون کے پہلے سے ہی چار بچے ہیں۔

0 Comments