او ایم جی ! سلمان خان کے گھر ایک ساتھ پہنچے وکیل اور پولیس والا ، اب کیا ہوگا
![]() |
SALMAN KHAN |
سلمان خان کا شو " بگ باس " اس مرتبہ اپنے 12 ویں سیزن میں ایک نئے انداز میں نظر آئے گا۔ جلد ہی یہ شو کلرس چینل پر آن ایئر ہو جائے گا۔ اس مرتبہ سلمان خان کے شو میں جوڑیاں ہوں گی۔ کنٹیسٹنٹ کا یہ عجب کامبینیشن اس مرتبہ بھر پور انٹرٹینمینٹ لیکر آنے والا ہے۔ منورنجن اور مصالحے کی تو پکی گارنٹی ہو گئی۔ ایسے میں اس بار گھ میں کچھ خاص مہمان بھی آ رہے ہیں۔
کلرس ٹی وی کے آفیشیل انسٹا گرام سے دو الگ ویڈیو شیئر کئے گئے ہیں۔ جو کہ بگ باس کے ناظرین میں کافی دلچسپئ بھ گئے۔ شیئر کئے گئے الگ الگ دو ویڈیو میں سے ایک ویڈیو میں جس جوڑی کے بارے میں بتایا گیا ہے وہ ایک پولیس والے اور وکیل کی جوڑی ۔ یہ پرزنٹیشن اتنا بہترین ہے کہ ناظرین کیلئے اس شو کا انتظار کرنا کافی مشکل ہو رہا ہے۔

0 Comments