ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی میچ دیکھتے ہوئے پوسٹ کی خوبصورت تصویر
![]() |
SANIA MIRZA |
ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی میچ دیکھتے ہوئے پوسٹ کی خوبصورت تصویر
پہلی بار ماں بننے کے بعد ثانیہ مرزا کافی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے اور اپنے بچے کی اپڈیٹ دی اور اپنے رشتہ داروں اور سب کا شکریہ ادا کیا۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ان کے بے بی بوائے کے ہونے کے بعد گزشتہ کچھ وقت سے سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس کا نام اذہان مرزا ملک رکھا ہے۔ اس کا عربی میں مطلب خدا کا تحفہ ہے۔ جب سے اس جوڑے نے یہ خبر ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔ تب سے مداحوں اور ان کے دوست اپنا پیار ان پر برسا رہے ہیں۔ ویسے ثانیہ ان مبارکباد بھرے پیغاموں سے خوش ہوئی ہیں اور ماں بننے کی خوشی انہوں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشی بتائی ہے۔ حال ہی میں ان کے اسپتال سے چھٹی ہونے کی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھیں۔ اس دوران وہ اپنے بچے کو ہاتھوں میں لئے نظر آئی ہیں انہوں نے اپنے بچے کو کمبل سے لپیٹا ہوا تھا۔
پہلی بار ماں بننے کے بعد ثانیہ مرزا کافی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے اور اپنے بچے کی اپڈیٹ دی اور اپنے رشتہ داروں اور سب کا شکریہ ادا کیا۔اس دوران ثانیہ نے ٹویئٹر پر وہ تصویرشیئر کی جس میں ان کا بیٹا ٹی وی پر اپنے والد شعیب ملک کو بلے بازی کرتے دیکھ رہا ہے۔
پہلی بار ماں بننے کے بعد ثانیہ مرزا کافی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے اور اپنے بچے کی اپڈیٹ دی اور اپنے رشتہ داروں اور سب کا شکریہ ادا کیا۔

0 Comments