آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ ، ایل او سی پر تعینات جوانوں سے ملاقات
![]() |
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ ، ایل او سی پر تعینات جوانوں سے ملاقات
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور وہاں پر تعینات فوجی جوانوں اور دستوں سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاایل او سی کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے ،کشمیر یوں کے تاریخی موقف پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔سپہ سالار نے کہاکہپاک فوج خطے کےامن و استحکام پر یقین رکھتی ہے اور خطےمیں امن و استحکام کی ضامن ہے، کسی بھی مہم جوئی کیخلاف ہم مادر وطن کے تحفظ اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں ۔
|

0 Comments