![]() |
نیب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ن لیگی رہنما قمراسلام کو گرفتار کرلیا
پنجاب میں صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں نیب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر وسیم اجمل اور ن لیگی رہنما قمراسلام کو گرفتارکرلیا ۔
نیب ذرائع کے مطابق قمراسلام کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا، قمراسلام این اے59 میں ن لیگ کے امیدوارہیں، قمراسلام صاف پانی کمپنی کےبورڈ ممبررہ چکے ہیں ۔
صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں نیب نےسابق سی ای اووسیم اجمل اورن لیگی رہنما قمراسلام کو گرفتار کرلیا۔
|

0 Comments