لاہور مینار پاکستان میں عید سے پہلے چاند رات کا سماں؟؟ہر طرف جشن ۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف نے آج لاہور میں مینار پاکستان کے مقام پر عید سے پہلے چاند رات منانے کا اعلان کر دیا۔عوام کا اتنا زیادہ رش کہ ن لیگی حکومت کے پسینے چھوٹ جائیں۔مریم نواز اب جارحانہ چال چلیں گی۔کیونکہ اس کی پہلے والی ساری چالوں اور سازشوں پر عمران خان نےپانی پھیر دیا اور مریم نواز کی ایک نہ چلنے دی۔مریم نواز کو منہ کی کھانی پڑی۔
0 Comments