بریکنگ نیوز: عمران خان لاہور میں جلسہ گاہ پہنچ گئے عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔۔۔



بریکنگ نیوز: عمران خان لاہور میں جلسہ گاہ پہنچ گئے عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔۔۔

اب سے تھوڑی دیر پہلے عمران خان کا قافلہ مینار پاکستان پہنچا۔جہاں پر عوام نے بھر پور طریقے سے عمران خان کا استقبال کیا اور آتش بازی کا شا ندار مظاہرہ عوام کو دیکھنے کو ملا۔آج رات مینار پاکستان پر معروف گلوکا عطا اللہ عیسیٰ خیلوی  اور دیگر فنکار اپنےفن کامظاہرہ کریں گے۔عمران خان کے ساتھ سٹیج پر سابق ن لیگی ایم ٌ پی اے ڈاکڑ رمیش کمار کے علاوہ اعلیٰ قیادت موجود







Post a Comment

0 Comments