مجھ سے دوستی کر لو ورنہ ۔۔۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پر تاریخ کی بدترین دھمکی دیے جانے کا انکشاف

مجھ سے دوستی کر لو ورنہ ۔۔۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پر تاریخ کی بدترین دھمکی دیے جانے کا انکشاف



فیصل آباد (ویب ڈیسک) مجھ سے دوستی کر لو ورنہ ۔۔۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پر تاریخ کی بدترین دھمکی دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق پولیس نے دوستی اور تعلقات استوار نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر خاتون کو دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
۔پولیس کے مطابق تھانہ ملت ٹاﺅن کے علاقہ شادمان ٹاﺅن کی رہائشی آصفہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزم نے اس کے موبائل فون پر واٹس ایپ میسجز کرکے اس کو تنگ کیا اور تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا۔انکار پر اس نے مجھے فیملی سمیت قتل کرنے کی دھمکیاں دی ہیں جس پر پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

Post a Comment

0 Comments