قومی خزانے کو ایک اور ٹیکہ لگانے کی تیاریاں مکمل

قومی خزانے کو ایک اور ٹیکہ لگانے کی تیاریاں مکمل ۔۔۔ یونیفارم کے بعد پنجاب پولیس میں کیا تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ خبر آگئی



لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کے افسروں واہلکاروں کیلئے ایک ہی ڈیزائن کے محکمانہ شناختی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کے ایک ہی ڈیزائن کے محکمانہ شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ کیاگیا ہے اس سلسلے میں آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز

Post a Comment

0 Comments