لاہور : کل گرین ٹاؤن میں پولیس والوں سے ایسا کیا گناہ سرزرد ہو گیا کہ سینکڑو ں خواجہ سراؤں نے تھانے کے باہر دھرنا دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک)گرین ٹاون میں خواجہ سراوں کا سالگرہ کی اجازت نہ دینے پر ایس ایچ او کے خلاف تھانے کے باہر احتجاج ، اس موقع پر،

خواجہ سراوں کی بڑی تعداد نے سینہ کوبی کرتے ہوئے نعرے بازی کی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گرین ٹاون تھانے کے باہر خواجہ سراوں کی بڑی تعداد نے ایس ایچ او گرین ٹاون یوسف بٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایس ایچ او کے خلاف نعرے بازی کی اس موقع پر خواجہ سراوں کا کہنا ہے کہ خواجہ سراوں ایک ریت چلی آرہی ہے کہ ہم ہر سال اپنے ساتھی خواجہ سراوں کی سالگرہ دھوم دھام سے مناتے ہیں اس سالگرہ پر تحائف کی صورت میں پیسے دیتے ہیں اور ڈانس کر کے خوشی کا اظہار کرتے ہیں مگر تھانہ گرین ٹاون کا ایس ایچ او یوسف بٹ اپنے علاقے کی حدود میں ہمیں سالگرہ منانے کی اجازت نہیں دیتا اگر ہم اس سلسلے میں تھانے جائیں تو ہمیں دھکے دے کر نکال دیا جاتا ہے جبکہ ایس ایچ او یوسف بٹ کا کہنا تھا کہ یہ خواجہ سرا شادی ہالوں میں بڑے پیمانے پر سالگرہ کا فنگشن ارینج کر کے ڈانس اور شراب کی محفل سجاتے ہیں جہاں ان کے تماش بین بھی آتے ہیں اس لیے ایسے فنکنشن کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔

Post a Comment

0 Comments