ایک اور بڑا سیاسی معرکہ :ایسا کیا ہو گیا کہ تحریک انصاف کو ائیر ہوسٹسوں کے بڑے ووٹ بینک کی ضرورت پڑ گئی ؟حیران کن خبر ملاحظہ کیجئ
لاہور (ویب ڈیسک )پی آئی اے ریفرنڈم میں پیپلز یونٹی میں دھڑوں کی شمولیت جاری ،تحریک انصاف گروپ کا بھی فضائی میزبان سے ووٹ کے حصول کے لیے بلاننگ بدلنے پر غور ،تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ریفرینڈم کی پولنگ کے پانچویں روز پیپلز یونٹی دھروں کی شمولیت جاری ہے ،جبکہ ائیر لیگ اور پیپلز یونٹی
میں کانٹے دار مقابلے دونوں گروپوں کی جنرل پولنگ کو ووٹرز کے گھروں تک پہنچایا ہے جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف گروپ بھی فضائی میزبان کے حصول کے لیے اپنی پلاننگ بدلنے پر غور کر رہا ہے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ گروپ نے 19 اپریل کو جنرل پولنگ میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے سیاسی رہنماؤں سے سہارا لینے پر غور شروع کر دیا ہے ، اور میاں اسلم اقبال سمیت دیگر سیاسی شخصیات بھی لاہور ائیر پورٹ کا دورہ کریں گے ، تمام دھڑے اس وقت سی بی اے الیکشن کی جیٹ کے لیے کوشاں ہیں ۔واضح رہے کہ پی آئی اے ریفرینڈم کی پولنگ کے پانچویں روز پیپلز یونٹی دھروں کی شمولیت جاری ہے ،جبکہ ائیر لیگ اور پیپلز یونٹی میں کانٹے دار مقابلے دونوں گروپوں کی جنرل پولنگ کو ووٹرز کے گھروں تک پہنچایا ہے جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف گروپ بھی فضائی میزبان کے حصول کے لیے اپنی پلاننگ بدلنے پر غور کر رہا ہے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ گروپ نے 19 اپریل کو جنرل پولنگ میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے سیاسی رہنماؤں سے سہارا لینے پر غور شروع کر دیا ہے ، اور میاں اسلم اقبال سمیت دیگر سیاسی شخصیات بھی لاہور ائیر پورٹ کا دورہ کریں گے ، تمام دھڑے اس وقت سی بی اے الیکشن کی جیٹ کے لیے کوشاں ہیں
0 Comments