عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا۔کارکنوں تیار ہو جاؤ۔۔۔۔!!!

عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا۔کارکنوں تیار ہو جاؤ۔۔۔۔!!!


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران  خان نے کارکنوں سے خطا ب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک میں کرپشن نہیں کرتا یا میں میرے پہ کوئی کرپشن کا کیس ثابت  ی نہیں ہوتا۔ تب تک آپ لوگ میرے پہ یقین کر سکتے ہیں اور میرے ساتھ وفاداریاں نبھا سکتے ہیں اور میں بھی آپ لوگوں کی  خواہشات پر پورا اتروں گا۔ اور انشا ء اللہ اسی سال ہم ایک نیا پاکستان  بنائیں گے ۔اس سال نیا پاکستان بنانے سے کوئی نہیں ہمیں روک سکتا۔جو لوگ کہتے تھے کہ روک سکو تو روک لو وہ آج  کل عدالتوں میں ذلیل وخوار ہو رہے ہیں۔گزشتہ کچھ ماہ پہلے پاکستان کی  اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ آف 

پاکستان عمران خان کو صادق اور امین قرار دے چکی ہیں ۔عمران خان پاکستان کی تاریخ میں وہ واحد سیاستدان ہیں جو کہ صادق اور امین ہیں۔ جن پہ آج تک کرپشن کا کوئی کیس بھی ثابت نہیں ہو سکا۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ نہ میں خود کرپشن اور بد عنوانی کرتا ہوں اور نہ ہی  کسی اور کو کر نے دوں گا۔یہ میرا پوری قوم سے وعدہ ہے۔


Post a Comment

0 Comments