اسلام آبا د سے دو بڑی وکٹیں گر گئیں۔تہلکہ خیز خبر آگئی۔۔۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کل اپنا لاہو ر کا دورہ مختصر کے اسلام آباد روانہ ہو گئے تھے ۔ اور جاتے وقت صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ اسلام آبا دسے بڑی وکٹیں گرنے والی ہیں اس لیے مجھے یہ لاہور کا دورہ مختصر کرنا پڑا۔ صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا چوہدری نثار علی خان پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ اس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ میں بہت جلد عوام کو خوشخبری سناؤں گا۔جبکہ جن بڑی وکٹوں کا عمران خان نے کل کہا تھا وہ ن لیگ سے نہیں تھیں بلکہ وہ پیپلز پارٹی سے تھیں۔ پیپلز پارٹی کے سنئیر ترین رہنما ڈاکڑ زوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا نےآج عمران خان ے بنی گالہ میں ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان بھی کر دیا۔جبکہ پہلے پیپلز پارٹی سے ندیم افضل چن نے بھی آج جلسے میں باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
یہ ہیں وہ بڑی وکٹس جس کے بارے خان صاحب کل لاہور میں بات کررہے تھے!!!!!
کسی کی سوچ ہی نہی گئی اسطرف " بدین "
ذوالفقار مرزا
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی آج خان صاحب سے ملاقات
اپنے پورے خاندان اور لاکھوں ووٹر کے ساتھ PTI
|
0 Comments