ن لیگ کی حکومت کا عمران خان کے خلاف گھٹیا ترین کام ۔ہر کوئی لعنت دے رہا۔
ن لیگ کی حکومت عمران خان سے انتقام لینے کے لیے اس حد تک بھی جا سکتی تھی کسی نے سوچا نہیں تھا۔گزشتہ کچھ دنوں سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں چل رہی تھی ۔بڑے بڑے مقامات پر پی ٹی آئی کے بینرز اور پرچم آویزاں کیے جا رہے تھے۔یہ بات ن لیگ اور خاص کر مریم نواز کو ہر گز ہضم نہ ہوئی۔مریم نواز نے شہباز شریف سے درخواست کی کہ آپ کو جہاں جہاں پی ٹی آئی کے بینرز دکھائی دیں اپ کارکنوں کو حکم جا ری کریں اور انہیں سر کاری مشینری دیں تا کہ وہ اسے اتار سکیں اور کسی بھی صورت عمران خان کا لاہور کا جلسہ کامیاب نہیں ہو نے دیا۔اگر عمران خان کا لاہورکو 29 اپریل کو جلسہ کامیاب ہوگیا تویہ ہمارے سیاسی مسقبل کا خاتمہ ہو گا۔۔ انتہائی شرم انگیز کام۔۔۔مطلب اب یہی کام رہ گیا تھا کرنے والا۔۔بند روڈ لاہور میں گورنمنٹ مشینری اب پی ٹی آئی کے جھنڈے اور فلیکسز اُتار رہی ہے۔۔۔کوئی شرم کوئی حیا؟؟؟
0 Comments