مورخ عمران خان کے بارے میں کیا لکھے گا ؟ جان کر آپ خوشی سے نڈھال ہو جائیں۔

مورخ عمران خان کے بارے میں کیا لکھے گا ؟ جان کر آپ خوشی سے نڈھال ہو جائیں۔

مورخ لکھے گا۔۔
کل سارا وقت لندن میں تھا۔۔ آج صبح لاہور پہنچا سفر کر کے۔۔ سیدھا شوکت خانم کی تقریب میں پہنچ گیا۔اب شام سے لے کر دوپہر تک لاہور کی گلیاں ہونگی اور یہ انسان ہوگا۔۔
کس کے لیے؟؟ ہم تو ۷ گھنٹے کے سفر کی تھکان اُتارنے کے لیے ایک دن مزید لے لیتے۔۔۔
کپتان اللہ تیرا حامی ہو

Post a Comment

0 Comments