کیا نعیم الحق اور عمران خان پی ٹی آئی میں پہلے دن سے ایک ساتھ تھے یا نہیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی۔۔

IMRAN KHAN WITH NAEEM-UL-HAQ


پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما نعیم الحق نے  سوشل میڈیا پر بیس سال پہلے کی تصویر شائع کر کے جوانی کی یاد تازہ کر دی۔نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے وہ پہلے کارکن ہیں جنہوں نے اس پارٹی کی بنیاد رکھی اور مشکل ترین حالات میں پارٹی کو بھر پور طریقے سے سپورٹ کیا۔اور انشاٰء اللہ آئندہ بھی کرنے کا عزم کیا۔کل پی ٹی آئی کو بنے 22 سال مکمل ہوئے ہیں۔اس حوالے سے عمران خان نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Post a Comment

0 Comments