نواز شیف اپنی حکومت میں کیا چیز ختم نہ کرسکے جس کا انہیں اب افسوس ہو رہاہے۔۔جانئے۔




نواز شیف اپنی حکومت میں کیا چیز ختم نہ کرسکے جس کا انہیں اب افسوس ہو رہاہے۔۔جانئے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ غلطی ہوئی کہ ہم پاکستان میں نیب کا قانون ختم نہ کر سکے ۔اگر نیب کا قانون ختم کیا ہوتا تو آج ہمیں اس طرح عدالتوں میں ذلیل و خوار نہ ہونا پڑتا۔جبکہ نواز شریف کی اس بات کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر کسی ملک کو کرپشن اور ڈاکوؤن سے بچا نا ہے تو اس ملک کے اداروں کو مضبوط بناؤ۔ جس میں سر ٖفہرست نیب کا ادارہ ہے۔اگر کسی ملک میں نیب کا ادارہ مضبوط ہے تو اس ملک میں ترقی اور خوشحالی  اس کا مقدر بنتی ہیے۔


نواز شریف کی اس خواہش کے جواب میں ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments