پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کا ہنگامی اجلا س؟؟؟کیا لاہور کا جلسہ ملتوی ہو گیا؟؟؟
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ نے ہنگامی اجلاس بلا لیا۔جس میں کل کے لاہورک ے جلسہ کے بارے میں مشاورت کی گئی ۔اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب حکومت سے کسے نمٹنا چاہیے۔عمران خان نے ریلیوں کو آج رات مینار پاکستان پہنچنے کی ہدایت کی کیونکہ کل ٹریفک کا بہت رش ہوگا





0 Comments