جوز بٹلر کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ کپ مچ مںص شرکت کے بارے پر امدن ہںئ، انگلش ٹمز منجمنٹ


جوز بٹلر کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں شرکت کے بارے پر امید ہیں، انگلش ٹیم مینجمنٹ

JOS BUTLER

جوز بٹلر کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں شرکت کے بارے پر امید ہیں، انگلش ٹیم مینجمنٹ

انگلینڈ ٹیم مینجمنٹ نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ورلڈ کپ میچ میں شرکت کے بارے پر امید ہیں۔ انگلینڈ اور کالی آندھی کے درمیان میچ 14 جون کو کھیلا جائے گا۔
بٹلر بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران کولہوں کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ انگلش ٹیم مینجمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ بٹلر تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور ہمیں پوری امید ہے کہ وہ کالی آندھی کے خلاف میچ میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے، اس کے علاوہ توقع ہے کہ وہ (کل) بدھ کو سکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔


Post a Comment

0 Comments