ایک بار پھر ہاٹ
لک میں نظرآئیں سنی لیونی، سوشل میڈیا پرلوگ کررہے ہیں بے حد پسند
![]() |
ایک بار پھر ہاٹ
لک میں نظرآئیں سنی لیونی، سوشل میڈیا پرلوگ کررہے ہیں بے حد پسند
سنی لیونی نے ایک
بارپھرسے سوشل میڈیا پرایک بے حد ہاٹ اورگلیمرس تصویرشیئرکی ہے۔ اس تصویرمیں وہ بے
حد ہاٹ نظرآرہی ہیں۔ ان کی اس تصویرکو اب تک 5 لاکھ سے بھی زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔
دراصل یہ تصویرمشہورفوٹوگرافرڈبورتنانی کےکلینڈرشوٹ کی ہے۔
سنی لیونی کی ایک
تصویران دنوں سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔ اس تصویرمیں سنی لیونی بے حد ہاٹ لک میں
نظرآرہی ہیں۔ ریڈ اوربلیک (سرخ اورسیاہ) کپڑوں میں سنی لیونی کے اس سجلنگ اوتارکو دیکھ
کرمداح بھی فدا ہورہے ہیں۔ سنی لیونی نے اپنی اس طرح کی تصویرکو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ
پرشیئرکیا ہے۔ ڈبورتنانی کے کلینڈرکے لئے سنی لیونی نے ایک بارپھرسےاپنےایکسپوزنگ لک
میں نظرآرہی ہیں۔
آپ کی اطلاع کے لئے
بتادیں کہ ڈبو رتنانی ہرسال اپنا کلینڈرلانچ کرتے ہیں، جس میں بالی ووڈ کے ناموراداکاروں
اورادا کاراوں کی تصویریں دکھائی دیتی ہیں۔ پیرکو ہی یہ کلینڈرلانچ کیا گیا ہے۔ اس
لانچنگ پروگرام میں کارتک آرین، ٹائیگرشراف، کرتی سینن، ودیا بالن، کیارا آڈوانی اورریکھا
سمیت کئی اداکاراورادا کارہ نظرآئے۔

0 Comments