سونالی بندہرے کے شوہر نے رومانٹک تصویر کے ساتھ لکھا یہ جذباتی پغاشم


سونالی بیندرے کے شوہر نے رومانٹک تصویر کے ساتھ لکھا یہ جذباتی پیغام



سونالی بیندرے کے شوہر نے رومانٹک تصویر کے ساتھ لکھا یہ جذباتی پیغام

حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔



میٹاسٹیٹک کینسر سے جنگ لڑ رہی سونالی بیندرے نے 1 جنوری کو اپنا 44 واں یوم پیدائش منایا۔ نیو یارک میں اپنا علاج کرو ارہی سونالی ابھی کچھ وقت پہلے ہی ممبئی لوٹی تھیں اور اب یوم پیدائش کے موقع پر پارٹی دی۔ اس پارٹی میں ریتک روشن، سوزین خان، کنال کپور۔ نیلم کوٹھاری سونی، گائتری اوبے رائے، نینا بچن، ارجن کپور، ملائکہ اروڑہ سمیت تمام قریبی دوست موجود تھے۔ پارٹی کی خوبصورت تصویروں کے علاوہ سونالی کے شوہر کا لکھا یک جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔ 


سونالی کے شوہر گولڈی نے ایک تصویر کے ساتھ جذباتی پیغامی لکھا۔ انہوں نے لکھا یوم پیدائش مبارک سونالی۔۔۔۔ لوگ کہتے ہیں آپ کا پارٹنر آپ کا قریبی دوست ہونا چاہئے۔ آپ کا ساؤڈنگ بورڈ، آئینہ اور آپ کا آئینہ ہونا چاہئے۔ تم میرے لئے سب کچھ ہو۔ 2018 تمہارے لئے کافی مشکل رہا یکن تم نے جس طرح بہادری سے اسے سنبھالا۔۔۔ مجھے تم پر فخر ہے۔ تم نے نہ صرف میری خود کی طاقتوں کو پانے میں مدد کی بلکہ ان سب کی روح کو طاقت دی جنہوں نے تمہیں قریب سے فالو کیا۔ تم کو ہو اس کیلئے شکریہ۔۔۔۔


Post a Comment

0 Comments