عمران خان نے عابد شیر علی اور رانا ثناء کی بولتی بند کر دی۔کرارا جواب۔۔۔۔

عمران خان نے  عابد شیر علی اور رانا ثناء کی بولتی بند کر دی۔کرارا جواب۔۔۔۔

عمران خان نے  اب سے تھوڑی دیر پہلے سوشل میڈیا پر عابد شیر علی اور رانا ثناء کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ یہ ن لیگ ایک سسیلین مافیا ہے ان سے کسی کی کابیابی نہیں دیکھی جاتیں جب یہ کسی کو کامیاب ہوتا دیکھتے ہیں تو پھر اوچھے ہتکنڈوں پر اتر آتے ہیں یا پھر عورت کارڈ کھیلتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments