کسٹمرس کو لبھانے کے لئے
ایک کمپنی نے کی ٹاپ لیس خواتین کی نمائش، لوگوں میں شدید ناراضگی
کسٹمرس کو لبھانے کے لئے ایک کمپنی نے کی ٹاپ لیس خواتین کی نمائش، لوگوں میں شدید ناراضگی
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔
چین میں ایک بلڈر نے اپنا
اپارٹمنٹ بیچنے کا ایک ایسا طریقہ نکالا جس کے سبب اسے لوگوں کے غصہ کا سامنا کرنا
پڑ رہا ہے۔ اپنے کسٹمرس کو راغب کرنے کے اس طریقہ کو لوگ فحش طریقہ بتا رہے ہیں۔ چین
کے ناترینگ شہر کے ایک بلڈر نے اپارٹمنٹ کو بیچنے کے لئے پروموشن تقریب منعقد کی۔
اس تقریب میں بلڈر نے لوگوں کو لبھانے کے لئے ٹاپ لیس ماڈلس کی پیٹھ پر فلور پلان
پینٹ کروا دیا اور ان کی نمائش لگا دی۔
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔
اپارٹمنٹ کو بیچنے کے اس
انوکھے طریقہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں
نظر آرہا ہے کہ ماڈلس ٹاپ لیس ہیں اور انہوں نے اسکٹر کے علاوہ کچھ نہیں پہنا ہے۔
تاہم ویڈیو میں ماڈلس کے چہرے پر ماسک دیکھ سکتے ہیں۔ ان ماڈلس کے جسم پر تتلی اور
پھول پینٹ کئے گئے ہیں۔
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔
اس انوکھے پروموشن کا یہ
ویڈیو جنوبی چین کا بتایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے اس ویڈیو کو لوگ
بےحد فحش اور شرم ناک بتا رہے ہیں۔ چین کے ایک خبر رساں ادارے کے مطابق، یہ ویڈیو
پورے شہر میں پھیل گیا ہے جس کے بعد لوگوں میں شدید غصہ اور ناراضگی ہے۔ کافی
ہنگامہ ہونے کے بعد پولیس نے تحقیقات کے
لئے یہ ریئل اسٹیٹ سینٹر بند کر دیا ہے۔ تو وہیں دوسری جانب کمپنی نے اپنی وضاحت میں
کہا ہے کہ یہ اپارٹمنٹ کا پرموشن کرنے کے لئے محض ایک اشتہار تھا۔
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔
0 Comments