تنل بوائے فرینڈ سے بریک اپ ، ایک نے ہوٹل کے باہر پٹاa ، اب 3600 کروڑ کے مالک کی دلہن بنے گی یہ بالی ووڈ اداکارہ

تین بوائے فرینڈ سے بریک اپ ، ایک نے ہوٹل کے باہر پیٹا ، اب 3600 کروڑ کے مالک کی دلہن بنے گی یہ بالی ووڈ اداکارہ

حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔

بالی ووڈ میں سال 2018 کا اختتام پرینکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون جیسی بڑی اداکاراوں کی شادیوں اور ان کے عالیشان ریسپشن کے ساتھ ہوا ۔ وہیں اب سال 2019 کی شروعات بھی کچھ ایسی ہی خوشخبری کےساتھ ہوئی ہے۔

بالی ووڈ میں سال 2018 کا اختتام پرینکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون جیسی بڑی اداکاراوں کی شادیوں اور ان کے عالیشان ریسپشن کے ساتھ ہوا ۔ وہیں اب سال 2019 کی شروعات بھی کچھ ایسی ہی خوشخبری کےساتھ ہوئی ہے۔ دراصل رجنی کانت کی فلم 2.0 کی اداکارہ ایمی جیکسن نے منگنی کرلی ہے۔ ایمی کے منگیتر برطانیہ کے بزنس ٹائیکون جارج پانایتو ہیں، جن کے پاس 3500 کروڑ سے بھی زیادہ کی ملکیت ہے۔
 حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔
ویسے آپ کو بتادیں کہ جارج سے پہلے بھی ایمی جیکسن کے تین بوائے فرینڈ رہ چکے ہیں ، جس میں سے ایک نے تو سرعام ہوٹل کے باہر پٹائی بھی کی تھی ۔ ایمی جیکسن نے سال 2011 سے 2012 تک اداکار پرتیک ببر کو بھی ڈیٹ کیا تھا۔

 اس کے بعد ایمی نے لیورپل کے باکسر جو سیلکرک کو بھی ڈیٹ کیا ۔ حالانکہ یہ رشتہ ایمی کو کافی مہنگا پڑا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہوٹل کے باہر سیلکرک نے ایمی جیکسن کے ساتھ مار پیٹ بھی کی ، جس کیلئے باکسر پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔
 حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔

ایمی جیکسن کا تیسرا معاشقہ رائن تھامس کے ساتھ ہوا ، جو کہ ایک اداکار ہیں۔ یہ رشتہ صرف سات مہینوں تک چلا ۔ حالانکہ اب ایمی جیکسن کو جارج مل گئے ہیں۔ امید ہے کہ یہ رشتہ ان کی زندگی کے ہر درد کو کم کردے گا ۔

ویسے ایمی کے منگیتر جارج کی تاریخ بھی کوئی شاندار نہیں ہے۔ انہیں اپنے بھائی کےساتھ مل کر دو پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کے جرم میں چھ مہینے کی جیل ہوئی تھی ۔ آپ کو بتادیں کہ جارج برطانیہ کے سب سے امیر لوگوں کی فہرست میں آتے ہیں ۔ لندن میں ان کے کئی لگزری ہوٹل ہیں ۔

حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔

Post a Comment

0 Comments