پاکستان کی پہلی لڈای پولسس کمانڈر سمرطا اعظم


پاکستان کی پہلی لیڈی پولیس کمانڈر سمیرا اعظم





پاکستان کی پہلی لیڈی پولیس کمانڈر سمیرا اعظم





پاکستان میں نئی تاریخ رقم کردی گئی۔  اسلام آباد میں پورا ایک زون وفاقی پولیس کی پہلی لیڈی کمانڈر سمیرا اعظم کے حوالے کر دیا گیا، جنہوں نے چارج سنبھالتے ہی کام، کام اور صرف کام  کیلئے کمر کس لی۔ کہتی ہیں کوئی بھی شعبہ ہو لڑکیاں کسی سے کم نہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔










Post a Comment

0 Comments