5 ماہ کی خاموشی کے بعد مریم نواز ٹوئٹر پر دوبارہ متحرک

5 ماہ کی خاموشی کے بعد مریم نواز ٹوئٹر پر دوبارہ متحرک

5 ماہ کی خاموشی کے بعد مریم نواز ٹوئٹر پر دوبارہ متحرک

لاہور  5 ماہ کی طویل خاموشی کے بعد بالآخر نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ آنے سے چند گھنٹے پہلے مریم نواز نے خاموشی توڑ ی ہے۔
مریم نواز نے ٹوئٹر پر رات گئے انتہائی جذباتی ٹویٹ کی جس کے ساتھ انہوں نے اپنی والدہ اور والد کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ مریم نواز نے اپنی والدہ کے بارے میں کہا کہ انہوں نے اپنی والدہ کو آخری بار تابوت میں دیکھا تھا۔اپنے والد کے بارے میں مریم نواز نے کہا کہ میں نے ان کے چہرے پر آخری بار مسکراہٹ تب دیکھی تھی جب وہ میری والدہ کے ساتھ تھے۔ ’ اللہ آپ دونوں پر ہی رحم فرمائے، آمین‘۔

Post a Comment

0 Comments