کرینہ کپور لڑکیوں کیلئے
ایک مثال ہیں: سوارا بھاسکر
کرینہ
کپور سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20
بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ کرینہ کپور خود آپ کو میسج کرے
گی۔شکریہ۔
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ کرینہ کپور خان کام کرنیوالی تمام لڑکیوں
کیلئے ایک مثال ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کرینہ جس طریقے سے اپنی نجی اور پروفیشنل
زندگی میں توازن قائم کئے ہوئے ہیں وہ قابل تحسین ہے.
کرینہ
کپور سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20
بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ کرینہ کپور خود آپ کو میسج کرے
گی۔شکریہ۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے
مطابق بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا کرینہ کپورنے ثابت کیا کہ کوئی بھی کامیاب
کیریئر کے ساتھ ساتھ نجی زندگی سے بھی لطف اندوز ہو سکتا ہے اور وہ جس طریقے سے
اپنی زندگی میں توازن قائم کئے ہوئے ہیں وہ قابل تحسین ہے اور یہی وجہ ان کو ایک
مثال بناتی ہے۔
کرینہ
کپور سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20
بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ کرینہ کپور خود آپ کو میسج کرے
گی۔شکریہ۔
سوارا بھاسکر اور کرینہ
کپور نے کامیڈی فلم "ویرے دی ویڈنگ" میں اکٹھے کام کیا تھا، اس فلم کی
کامیابی پر خود کرینہ کپور نے اپنے آپ کو لڑکیوں کیلئے رول ماڈل قرار دیا تھا۔
انھوں نے دلیل دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایک بچے کی ماں اور اداکارہ ہیں، اپنی ذمہ
داریاں کس طرح متوازن انداز میں نبھا رہی ہیں یہ دوسری خواتین کیلئے مثال ہے۔
کرینہ
کپور سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20
بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں ۔ کرینہ کپور خود آپ کو میسج کرے
گی۔شکریہ۔

0 Comments