پی ٹی آئی کے وزیر فیصل ووڈا چیف جسٹس کے گھر کیا کرنے گئے تھے؟گتھی سلج گئی۔
پی ٹی آئی کے وزیر فیصل ووڈا چیف جسٹس کے گھر کیا کرنے گئے تھے؟گتھی سلج گئی
وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار کے گھر آمد۔ فیصل واوڈا نے چیف جسٹس کی عیادت کی ۔ فیصل واوڈا نے چیف جسٹس کو گلدستہ دیا اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
0 Comments