معرف نیوز اینکر عائشہ بخش نے 11 سال کے بعد جیونیوز کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا لیکن ایسا کیا ہوا ؟ حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے سینئر صحافی و کالم نگار حامد میرکے بعد اب ایک اور نیوز اینکر اور پروگرام ّرپورٹ کارڈ ٗ کی ہوسٹ عائشہ بخش نے خدا حافظ کہہ دیاہے ۔
 تفصیلات کے مطابق عائشہ بخش نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو خبر سنائی کہ میں یہ افسردہ خبر شیئر کر رہی ہوں کہ 11 سال کے بعد جیو کو چھوڑ دیاہے لیکن میری نیک تمنائیں ہمیشہ جیو نیوز کے ساتھ رہیں گی جبکہ سیکھنے اور کامیابی کی طرف کا سفر جاری رہے گا ، زندگی کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ مشکل ہے لیکن آپ ایک تازہ آغاز کر کے اسے آسان بنا سکتے ہیں ۔
 یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ عائشہ بخش کی کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر تصویر آئی تھی جس میں وہ نیوز اینکر مریم اسماعیل کے ہمراہ کھڑی ہیں اور اس کے ساتھ پیغام تھا کہ عائشہ بخش کو جی این این میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments