لاہور : نومولود بچے کو اٹھائے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے آنیوالی یہ اکیلی خاتون دراصل کون ہے ؟ خبر پڑھ کر آپ اس عورت کی ہمت کی داد دیں گے
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں مخصوص نشست کیلئے ایک خاتون امیدوار شیر خوار بیٹے کو اٹھائے کاغذات نامزدگی وصولی کے بعد الیکشن کمیشن کے آفس کے باہر سے جا رہی ہے۔اس سے قبل نوشین یوسف…پیپلز پارٹی کی مہرین رزاق بھٹو ، اپنے کم عمر بیٹے شاہ زین کو گود میں اٹھائے پارلیمنٹ لے کر آئیں۔خواتین ارکان نے غفلت سے بیداری کے لیے مہرین رزاق کے اس اقدام کو اہم قرار دیا،پارلیمنٹ میں کام کرنے والی خواتین اور ارکان پارلیمنٹ عمارت میں ایک ڈے کئیر سینٹر کے قیام کی منتظر ہیں۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق
انتخابا ت 2018 کے قریب آتے ہی تما م سیاستدان نے درخواستیں جمع کروانے شروع کر دیا ہے، گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن 2018 کیلئے کاغذات نامزدگی میں پارلیمنٹ کی ترمیم کالعدم قرار دیدی جس کے تحت پارلیمنٹ کے تیار کردہ نامزدگی فارم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نیا کاغذات نامزدگی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن کی طرف سے عام انتخابات 2018کیلئے جاریپبلک نوٹسز بھی تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں اور کاغذات نامزدگی کی وصولی کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا جانا پڑے گا۔ اس سلسلے میں چیف الیکشن کمشنر نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر رکھا ہے جس میں کاغذات نامزدگی کی تیاری کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔ ارکان پارلیمنٹ عوام کےساتھ بلند و بانگ دعوے اوروعدےکرتےہیں مگر سبھی پورےنہیں ہوتے،پارلیمنٹ ہاؤس میں بار بار ڈے کئیر کی کمی کے حوالے سے آواز اٹھی۔اسپیکر ایاز صادق نے ڈے کئیر کے قیام کا اعلان کیا، لیکن یہ باتیں حقیقت کا روپ تاحال نہ دھار سکیں۔
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی مہرین رزاق بھٹو نے اس حوالے سے اہم سیاسی اقدام کیا۔ اپنے شیر خوار بیٹے کو وہ کس کی نگہداشت میں چھوڑتیں لہٰذا اسے اپنے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس لے آئیں۔ننھے شاہ زین نے دن خواتین رکن اسمبلی کے سروس سینٹر میں گزارا۔خواتین ارکان پارلیمنٹ نے غفلت سے بیداری کے لیے مہرین رزاق کے اس اقدام کو اہم قرار دیا۔سینیٹر زاہدہ خان کی بیٹی کی ولادت کے بعد سینیٹ میں بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈے کئیر کے قیام کی آواز اٹھی۔پارلیمنٹ میں کام کرنے والی خواتین اور ارکان پارلیمنٹ عمارت میں ایک ڈے کئیر سینٹر کے قیام کی منتظر ہیں۔
|
0 Comments